fbpx

Contact Us

+92 311 4539791

Previous slide
Next slide
Easy order
Fast Shipping
Quick Support
Previous slide
Next slide
Easy order
Fast Shipping
Quick Support

About Us

ادارہ الحسنات کا پاکستان میں قیام سب سے پہلے عبد الرحمٰن صابر قرنی صاحب مرحوم مغفور نے 70 کی دہائی میں کیا۔ اس ادارے کے تحت  نہ صرف بہت سی کتب ،بالخصوص بچوں کی کتب شائع  کی گئیں بلکہ ماہنامہ میگزین ’’الحسنات‘‘ کا بھی اجرا کیا گیا۔اب اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے جدید انداز میں ایک آن لائن اسلامی سٹور کا قیام  عمل میں لایا  گیا ہے۔ اس سٹور کے تحت کثیر تعداد میں  قرآن، ترجمہ قرآن  بالخصوص لفظی ترجمہ قرآن، تفاسیر اور اسلامی کتب کو خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ قارئین کی نظر کیا جارہا ہے۔ اس سٹور کے تحت کتب میں صرف اسلامی کتب کو پیش کیا جائے گا، اور اس نصب العین کے ساتھ (جو ادارہ الحسنات کا بھی نصب العین تھا): اِنَّ الْحَسَنَاتِ یُذْھِبْنَ السَّیِّئَات؛ بلاشبہ نیکیاں ،برائیوں کو دورکر دیتی ہیں۔اس سٹور کے تحت کچھ اشیاء طب نبوی کے حوالے سے بھی رکھی گئی ہیں نیز کچھ ڈیجٹل ڈیوائسز بھی۔ اس سٹور کے تحت ان شاءالله  بہترین انداز میں سروس مہیا کی جائے گی۔