Description
۔ قرآنی عربی متن کے نیچے جدا جدا قرآنی لفظی عربی
۔ لفظ بہ لفظ ترجمہ قرآنی عربی لفظ کے نیچے اردو میں موزوں ترجمہ
۔ آسان رواں ترجمہ از مولانا فتح محمد جالندھریؒ، لفظی ترجمہ کے نیچے الگ بامحاورہ ترجمہ
۔ شروع میں فہرست مضامین۔آیت وار یا رکوع وار خلاصہ مضامین
۔ جامع اور مختصر حواشی تفسیری مباحث اور وضاحتوں پر مشتمل
۔ ہر صفحہ پر عربی کی استعداد پیدا کرنے کیلئے افعال، اسماء اور حروف کی تفصیل ترجمہ اور گرائمر کے ساتھ
۔ آخر میں رکوع وار یا سورۃ وار مختصر تشریح
۔ ہر پارے کے آخر میں مشکل اور ضروری الفاظ پر مشتمل لغت
۔ اشاریۂ الفاظ القرآن : پارے کے تمام الفاظ کی مکمل فہرست، (سورۃ:آیت) اشاریے کی مکمل تفصیل کے ساتھ
Reviews
There are no reviews yet.