Description
اس ترجمہ قرآن میں آسان فہم اور سلیس ترجمہ قرآنی متن کے نیچے ساتھ ساتھ دیا گیا ہےنیز ضروری تشریحات ، ہر سورۃ کا مرکزی مضمون اورموضوعات کی فہرست بھی ضبط تحریر لائی گئی ہے۔یہ تمام چیزیں مختصر اور جامع انداز میں ایک ہی جلد میں خوبصورت طباعت کے ساتھ منظر عام پر لائی گئی ہیں گویا سمندر کو کوزے میں بند کر دیا گیا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.