Description
مِشکاۃُ المصابیح پانچ ہزار نو سو پنتالیس (5945) احادیث پر مشتمل یہ مجموعہ احادیث، احادیث ہی کے ایک مجموعہ مصابیح السنۃ کا تتمہ و تکملہ ہے جو مصابیح السنۃ کی چار ہزار چار سو چونتیس (4434) احادیث سمیت ایک ہزار پانچ سو گیارہ (1511) مزید احادیث کا اضافہ ہے۔
اس کے مؤلف کا نام محمد بن عبد اللہ ہے جن کا لقب ولی الدین اور کنیت ابو عبد اللہ ہے۔ تبریز میں پیدا ہوئے اور خطیب تبریزی کے نام سے مشہور ہوئے۔
Reviews
There are no reviews yet.