Description
معارف الحدیث ذخیرۂ احادیث میں سے عام تعلیم یافتہ مسلمانوں کیلئے ایک جدید انتخاب ہے۔ اس کی ترتیب و تصنیف عام مسلمانوں کی دینی، علمی اور ذہنی و فکری حالت، نیز عصر حاضر کے علمی تقاضوں کو پیش نظر رکھ کر عام فہم اردو ترجمہ و تشریح کے ساتھ کی گئی ہے۔حدیثوں کو عنوانات کے تحت تقسیم کیا گیا ہے، ترجمہ میں حدیث کے مقصد و مفہوم کا واضح کرنا پیش نظر رکھا گیا ہے۔جابجا تمہیدی و تفہیمی نوٹ لکھ کر ذہن کو صاف اور دور حاضر کے فتنوں اور گمراہیوں کی بیخ کنی کی گئی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.