Description
تفہیم القرآن سیّدابوالاعلیٰ مودودیؒ کا وہ علمی شاہکار ہے جو ان کی 30سالہ محنت شاقہ کا نچوڑہے، جس میں جدید دور کے تقاضوں کو پیش نظر رکھ کر ، جدید فنون کی روشنی میں قرآن کا پیغام زندگی کے ہر مسئلے کے بارے میں نہایت آسان زبان میں انسانوں تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ہر سورہ کا تاریخی پس منظراس تفسیر کی ایک نمایاں خصوصیت ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.