Contact Us

+92 311 4539791

Previous
Next
Easy order
Fast Shipping
Quick Support
Previous
Next
Easy order
Fast Shipping
Quick Support

Taleemulquran Para set (1 to 30) تعلیم القرآن پارہ سیٹ

2,280.00

قرآن کو قرآن کی زبان میں سمجھنے کا جدید طریقہ

Sabir Qarni پارہ سیٹ از صابر قرنی

Description

تعلیم القرآن کے یہ پارے قرآن کو قرآن کی زبان میں سمجھنے کے لیے خصوصی طور پر مرتب کیے گئے ہیں۔ان پاروں میں رواں ترجمے کے ساتھ ساتھ ایک ایک لفظ کے مختلف انداز میں ترجمے لغوی اور صرفی تشریح کے ساتھ دیئے گئے ہیں‘ گویا کہ آپ قرآن کو اس کی اپنی زبان میں سمجھتے ہوئے پڑھ رہے ہیں۔ان پاروں کے مطالعے سے ہر مسلمان کی ایک دیرینہ خواہش پوری ہوتی ہے‘ کیونکہ

آپ‘ قرآن گھر بیٹھے ترجمے کے ساتھ اس کی اپنی زبان میں سیکھ سکتے ہیں
قرآن کا مطالعہ مختصر اور ضروری تشریح کے ساتھ کرسکتے ہیں‘ اورعربی زبان سیکھ سکتے ہیں
پھرنمازوں میں قرآن سمجھتے ہوئے پڑھ اور سن سکتے ہیں‘ جو ہر مسلمان کیلئے تذکیر اور تطہیر کا باعث ہے

:پاروں کی خصوصیات

لفظ بہ لفظ ترجمہ

لفظی قرآنی عربی اس انداز سے لکھی گئی ہے کہ جدا جدا پڑھنے میں سہولت رہے۔

الگ خانہ میں آسان رواں ترجمہ زبان کے ادب و تاثیر کے ساتھ

ہر صفحہ پر اسم فعل حرف کی تفصیل، قرآنی عربی گرامرسیکھنے میں ممد و معاون

ہر صفحہ پر ضروری وضاحتی حواشی

ہر پارے کے شروع میں فہرست مضامین آیت وار یا رکوع وار

پارے کے آخر میں رکوع وار تشریح،آخری پاروں میں چھوٹی سورتوں کی مکمل تشریح ،تراویح کے خلاصے کیلئے بہترین

ہرپارے کے آخر میں ضروری الفاظ پر مشتمل لغت

ہر پارے میں  آخر پر اشاریہ الفاظ القرآن،یعنی بلحاظ حروف تہجی پارے کے قرآنی عربی متن کے تمام الفاظ کی فہرست

Additional information

Weight 5.5 kg
Pages

average pages per para 128

paper

white/offset normal

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Taleemulquran Para set (1 to 30) تعلیم القرآن پارہ سیٹ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *