fbpx

Contact Us

+92 311 4539791

Previous
Next
Easy order
Fast Shipping
Quick Support
Previous
Next
Easy order
Fast Shipping
Quick Support

NoorulQuran el Hakeem in 1vol نور القرآن الحکیم سنگل جلد

3,100.00

لفظی ترجمہ قرآن؛ اس میں تجوید قرآنی کے بنیادی قواعد کو رنگوں کی مدد سے واضح کیا گیا ہے نیز اسم فعل اور حرف کو لفظی ترجمے کے ساتھ الگ الگ رنگ دیئے گئےہیں۔ایک جلد میں مکمل قرآن

نوٹ: یہ قرآن بلحاظ ٹائیٹل مختلف رنگوں میں آتا ہے، ترسیل کے وقت جو رنگ دستیاب ہوتا ہے وہی بھیجاجاتا ہے۔

Description

۔نور القرآن الحکیم کی ہر لائن چار سطروں پر محیط ہے، پہلی موٹی سطر اصل متن قرآن کی ہے، جسے تجوید کے اصولوں کے مطابق رنگ دیا گیا ہے۔تجوید میں غنہ(بشمول ادغام، اقلاب و اخفاء) اور قلقلہ کیلئے اعراب و حرکات کو اور تفخیم کیلئے حروف کو متعین رنگ دیا گیا ہے جسے ہرصفحے کے نیچے دائیں طرف ایک بکس میںلکھا گیا ہے۔
۔دوسری اور تیسری سطر لفظی ترجمے کی ہے،یہاں الفاظ کو گرامر کی رو سے اسم، فعل ، حرف اور اسم ضمیرکیلئے متعین رنگ دیا گیا ہے جس کی وضاحت ہر صفحے کے نیچے بائیں جانب ایک بکس میںکی گئی ہے۔یہ رنگ عربی متن اور لفظی ترجمے دونوں کو دیا گیا ہے تاکہ مرکب لفظ کی صورت میں اصل لفظ یا صیغےکا ترجمہ واضح ہو جائے۔
۔ سیاق کے لحاظ سے یا اعراب قرآن کے لحاظ سے جو ترجمہ اصل صیغے کے لغوی ترجمے سے زائد ہوتا ہے اسے گرے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے۔
۔ آخری یعنی چوتھی سطر بامحاورۃ ترجمہ کی ہے جس کا مقصد قرآن کی ترجمانی اور اس کے مفہوم کو واضح کرنا ہے۔

Additional information

Weight 2.8 kg
Dimensions 24 × 18.3 cm
Pages

1464 pages

Paper

fine mat paper

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “NoorulQuran el Hakeem in 1vol نور القرآن الحکیم سنگل جلد”

Your email address will not be published.