تعلیم القرآن لغت
ہر قرآن سیکھنے والے طالب کیلئے بہترین معاون
تعلیم القرآن لغت میں:
۱۔ تمام الفاظ قرآنی حروف تہجی کے لحاظ سے ترتیب وار درج کیے گئے ہیں۔
۲۔ہر لفظ کا ترجمہ و مفہوم، مادہ و مصدر اور صرفی تشریح کے ساتھ لکھا گیا ہے۔ نیز ضروری الفاظ کے ساتھ افادات و تاریخی نوٹس بھی لکھے گئے ہیں۔
۳۔ ہر لفظ کا مکمل حوالہ قرآن، سورۃ نمبر: آیت نمبر کے لحاظ سے۔
۴۔ ایک ضمیمے کی شکل میں تمام الفاظ قرآنی کو بلحاظ مادہ و مصدر بھی جمع کیا گیا ہے۔
۵۔ ہر مصدر و مشتق کی صرف صغیر معلوم کرنے کا طریقہ، عربی سیکھنے کیلئے ایک منفرد خصوصیت۔
· قرآن حکیم کے درس و تدریس کا فریضہ ادا کرنے والوں کیلئے ایک ضروری کتاب!
· تمام طلباء و متعلمین، بالخصوص مدارس دینیہ کے طلباء کیلئے ایک نہایت مفید کتاب!
· قرآن سے لگاؤ رکھنے والے ہر فرد کی ضرورت!
یہ بھی دیکھیں