دینیات
اسلام کو حقیقتاً سمجھنے کے حوالے سےشہرہ آفاق کتاب از مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ
یہ کتاب سب سے پہلے 1937ء میں شائع ہوئی تھی ۔
اسلام کو سمجھنے کے لئے اس کو اس قدر مفید پایاگیا کہ بہت جلدی اسے برصغیر و ہند میں عام مقبولیت حاصل ہوگئی۔
یہ کتاب خصوصیت کے ساتھ ان نوجوانوں کے لئے لکھی گئی ہے، جو ہائی اسکولوں کی آخری جماعتوں کا کالجز کی ابتدائی منزلوں میں تعلیم پاتے ہوں۔ اردو زبان کے علاوہ دنیا کی بہت سی دوسری زبانوں میں بھی اس کتاب کے ترجمے ہوچکے ہیں۔
یہ بھی دیکھیں