مشكاة المصابیح
مشکوۃ المصابیح حافظ زبیر علی زئی کی تخریج کے ساتھ
Printed price Rs 7,500
Ask about availabilityمِشکاۃُ المصابیح پانچ ہزار نو سو پنتالیس (5945) احادیث پر مشتمل یہ مجموعہ احادیث، احادیث ہی کے ایک مجموعہ مصابیح السنۃ کا تتمہ و تکملہ ہے جو مصابیح السنۃ کی چار ہزار چار سو چونتیس (4434) احادیث سمیت ایک ہزار پانچ سو گیارہ (1511) مزید احادیث کا اضافہ ہے۔
اس کے مؤلف کا نام محمد بن عبد اللہ ہے جن کا لقب ولی الدین اور کنیت ابو عبد اللہ ہے۔ تبریز میں پیدا ہوئے اور خطیب تبریزی کے نام سے مشہور ہوئے۔
یہ بھی دیکھیں