fbpx

Contact Us

+92 311 4539791

Easy order
Fast Shipping
Quick Support
Easy order
Fast Shipping
Quick Support

TaleemulQuran Para 16 تعلیم القرآن پارہ

Original price was: ₨160.00.Current price is: ₨128.00.

خود سے ترجمہ قرآن سیکھنے کیلئے بہترین معاون

قرآن کلاسوں میں معلم اور متعلم دونوں کیلئےمفید رہنما

Description

۔ قرآنی عربی متن کے نیچے جدا جدا قرآنی لفظی عربی
۔ لفظ بہ لفظ ترجمہ (قرآنی عربی لفظ کے نیچے اردو میں موزوں ترجمہ)
۔ آسان رواں ترجمہ از مولانا فتح محمد جالندھریؒ (لفظی ترجمہ کے نیچے الگ با محاورہ ترجمہ)
۔ شروع میں فہرست مضامین (آیت وار یا رکوع وار خلاصہ مضامین)
۔ جامع اور مختصر حواشی تفسیری مباحث اور وضاحتوں پر مشتمل
۔ ہر صفحہ پر عربی کی استعداد پیدا کرنے کیلئے افعال، اسماء اور حروف کی تفصیل ترجمہ اور گرائمر کے ساتھ
۔ آخر میں رکوع وار یا سورۃ وار مختصر تشریح
۔ ہر پارے کے آخر میں مشکل اور ضروری الفاظ پر مشتمل لغت/ مجلد لغات القرآن
۔ اشاریۂ الفاظ القرآن : پارے کے تمام الفاظ کی مکمل فہرست، (سورۃ:آیت) اشاریے کی مکمل تفصیل کے ساتھ

Additional information

Weight 0.2 kg
Dimensions 15.3 × 22.8 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “TaleemulQuran Para 16 تعلیم القرآن پارہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *