یہ تیرے پراسرار بندے
صحابہ کرام ؓ اور مشاہیر امت کے دلنشیں تذکروں پر مشتمل کتاب
از طالب الہاشمی
یہ تیرے پُراسرار بندے طالب الہاشمی کی تصنیف ہے ۔جس میں 80 صحابہ کرام ؓ اور 40 مشاہیر امت کا دلنشیں تذکرہ ہے۔ اصحاب صفہ کے عمومی حالات ان کے علاوہ ہیں۔ یہ کتاب اس قدر مقبولیت کی حامل ہے کہ اس کے بیسیوں ایڈییشن شائع ہوچکے ہیں۔
یہ بھی دیکھیں